عدت میں نکاح کیس: عدالتی فیصلے پر پی ٹی آئی کارکنوں کی نعرے بازی

Описание к видео عدت میں نکاح کیس: عدالتی فیصلے پر پی ٹی آئی کارکنوں کی نعرے بازی

عدت میں نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزائیں ختم کیے جانے پر پی ٹی آئی کارکنوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد کی سیشن عدالت کے جج افضل مجوکا کی جانب سے فیصلہ سنائے جانے کے بعد کمرۂ عدالت کے باہر پی ٹی آئی کے وکلا اور کارکنوں نے نعرے بازی کی۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке