کوک سٹوڈیو کی کیلاش گرلز: جب ممی سے کہتی میں نے سنگر بننا ہے تو وہ غصہ کرتیں۔ بی بی سی اردو

Описание к видео کوک سٹوڈیو کی کیلاش گرلز: جب ممی سے کہتی میں نے سنگر بننا ہے تو وہ غصہ کرتیں۔ بی بی سی اردو

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع چترال میں موجود کیلاش کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی دو طالبات آریانہ اور امرینہ نے گلوکاری کے میدان میں قدم رکھا ہے۔

یہ پہلی بار ہے کہ چند ہزار افراد پر مشتمل اس قبیلے کی لڑکیاں اپنے اس ٹیلنٹ کو بطور کرٸیر اپنانے کے لیے کوشش کر رہی ہیں۔ کوک سٹوڈیو نے انھیں کیسے منتخب کیا اور وہ مستقبل میں کیا کرنا چاہتی ہیں؟

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке