First DTH Box paksat MM1 ready| Paksat MM1 special C+Ku LNB for better signal quality

Описание к видео First DTH Box paksat MM1 ready| Paksat MM1 special C+Ku LNB for better signal quality

Crypto currency trending show Dish update k liye WhatsApp channel join Karen
Link open na ho to apna WhatsApp play store se update Karen shukriya ❤️

Link 🙏🖇️
https://whatsapp.com/channel/0029VaDO...


Hotbird13e multi satellite
   • Hotbird13e Grand multi satellite set-...  

Paksat1R dish setting
   • Видео  


‪@zahidabbasbk‬ ‪@Dishnewsinfo‬


Paksat Mm1 latest frequency
Paksat MM1 new frequency
Paksat MM1 testing transmission

PAKSAT MM1 First DTH box checking k liye Pakistan ponch Gya 😁

Paksat MM1 ku band DTH china lounch kre ga?
LNB C band or Ku Band LNB bhi china se le jaye gi



International channel ne testing m hisa nahi
Liya

Pakistan international channel ki payment dollar 💰💵 ma nahi kare ga


پورے پاکستان میں پی ٹی وی ٹرانمیشن بوسٹرز کے تعداد بڑھانے اور موجودہ کو بھی اپگریڈ کرنے، چینلز کی تعداد بڑھانے اور نشریات کو بہتر طریقہ کار سے پہنچانے اور ٹیلی ویزن فیس میں اضافہ کے سلسلہ میں لکھے گئے خط کو واپس کر دیا گیا ہے۔
پاکسیٹ اتھارٹیز کو فنانس منسٹری کی جانب سے 07 ارب روپیہ مختص کرنے اور جلد فراہم کرنے سے معذرت کر لی گئی ہے۔ اور ساتھ ہی 2025-2026 میں یہ پروجیکٹ شروع کرنے کا بھی وعدہ کیا گیا ہے، لہذا چینلز بڑھانے اور اپ گریڈ کرنے کا عمل اگلے سال کے آخر تک ہی ممکن ہو سکے گا۔

#zahidabbasdni
#dishnewsinfo
#paksat38e
#sonynetwork
#dishsetting #iptv
#cccam
پاکسیٹ ڈی ٹی ایچ باکس کا پہلا پروٹو ٹائپ ٹیسٹنگ کے لیئے چائینہ حکام کی طرف سے اتھارٹیز کو موصول ہو گیا ہے۔ جس میں سکیورٹی فیچرز ڈالنے باقی ہیں۔ سیکورٹی سوفٹ وئیر فلحال موصول نہی ہوا۔

Android tv LED 📺
Android device 📺
Mobile 📱 📺 available


پاکسیٹ ایم ایم ون کے ٹرانمیشن ایریل(مصنوئی سیارہ پر لگے ہوئے اینٹینے) کی ایڈجسٹمنٹ کی جائے گی، جس سے سگنلز مزید تیز اور بہتر ہو نگے۔ سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں بھی ٹرانمیشن بیم ایڈجسٹ کی جارہی ہے۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке