تفسیر فتح القدیر:سورہ عبس : لیکچر 2

Описание к видео تفسیر فتح القدیر:سورہ عبس : لیکچر 2

اس ویڈیو میں قران مجید کی تفسیر فتح القدیر سے تیسویں پارے کی تفسیر کا ترجمہ اور جامع انداز میں تشریح کی گئی ہے یہ کتاب وفاق المدارس کے نصاب میں شامل ہے اور 29واں اور 30واں پارہ جو ہے عالمیہ یعنی اخری کلاس میں اس کا امتحان ہوتا ہے طالبات کے نصاب میں صرف تیسواں پارہ ہے تو اسی لیے میں نے صرف تیسویں پارے کی جو ویڈیو ہے وہ بنائی ہے میں اس میں کوشش کروں گا کہ جامع انداز میں تشریح کروں اور الفاظ کے مطابق ترجمہ کروں تاکہ طالب علم گھر بیٹھ کر قران مجید کی تفسیر سمجھ سکیں اور پڑھ سکیں
#سورہ عبس
#قران_كريم
#قران مجید کی تفسیر
#فتح القدیر
#30واں پارہ
#fathulqadeer
#imamshaukani
#wafaqulmadaris
#وفاق المدارس
#امام شوکانی
#ناصرمحمودلیکچرز
#nasirmahmoodlectures

Комментарии

Информация по комментариям в разработке