محافلِ میلاد اور نعت خوانی کی شرعی حیثیت Meelad ki shari haisiyat

Описание к видео محافلِ میلاد اور نعت خوانی کی شرعی حیثیت Meelad ki shari haisiyat

محافلِ میلاد کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
کیا لاؤڈ اسپیکر پر نعتیں پڑھنا درست ہے؟
کیا سڑکیں بند کے کے میلاد کی محفل سجائی جا سکتی ہے؟
کیا نعت خوانی کی محافل شریعت سے ثابت ہیں؟
میلاد کے نام پر محفل سجا کر اس میں کیا کرنا چاہیئے؟
تمام باتوں کے جواب بریلوی مکتبہ فکر کے جید عالم اور چیئرمین روئیت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن سے
ایسی مزید ویڈیوز کے لیئے ہمارا چینل سبسکرائب کرنا نا بھولیئے گا۔
مزید دیکھیئے ہمارے فیس بک پیج پر
  / dnashriyat.tv  

Комментарии

Информация по комментариям в разработке