Old Age Home || Social Welfare || Inspirer Mic Foundation

Описание к видео Old Age Home || Social Welfare || Inspirer Mic Foundation

الحمدللہ انسپائرر مائیک فاؤنڈیشن کی جانب سے 21 ستمبر بروز ہفتے کو اولڈ ایج ہوم وزٹ کیا گیا جس میں 13 خواتین اور 27 مرد حضرات کے ساتھ ایک خوبصورت وقت گزارا گیا جس میں ان کے ساتھ گیمز کھیلی گئی ان سے زندگی کے بہترین تجربے لیے گئے اور ڈھیر ساری دعائیں اکھٹی کی گئیں۔ ساتھ ہی ساتھ انسپائرر مائیک فاؤنڈیشن کی جانب سے ان کو تحائف دیے گئے۔
اس کمپین میں والنٹیئرز کی ایک بہت بڑی تعداد نے حصہ لیا اللہ پاک ان سب سے راضی ہو۔
اس کمپین کے لیے ایک بہت بڑی تعداد نے ڈونیشن دی اللہ پاک ان سب کی اس ڈونیشن کو اپنی بارگاہ الہی میں قبول و منظور فرمائے۔
اللہ پاک مجھ سے اور میری ٹیم سے راضی ہو آمین

Комментарии

Информация по комментариям в разработке