سفیر شہزاد اور علی رضا بہت عرصے کے بعد کلاسیکل ڈھول بجاتے ہوئے تین تال 16 ماترے شہنائی پر صغیر علی

Описание к видео سفیر شہزاد اور علی رضا بہت عرصے کے بعد کلاسیکل ڈھول بجاتے ہوئے تین تال 16 ماترے شہنائی پر صغیر علی

سفیر شہزاد اور علی رضا بہت عرصے کے بعد کلاسیکل ڈھول بجاتے ہوئے تین تال 16 ماترے شہنائی پر صغیر علی

#bestdholbeats #SafeerKhan

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہت عرصے بعد دونوں بھائیوں نے اکٹھا ڈھول بجایا کلاسیکل امید کرتا ہوں کہ اپ کو ویڈیو اچھی لگے گی اگر کوئی کمی پیشی ہو تو ہم اپ سے معذرت چاہتے ہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ہم مزید اچھا ڈھول بجائیں اپ لوگوں کے اچھے کمنٹس ہمیں حوصلہ دیتے ہیں اچھا کام کرنے کے لئے اللہ تعالی اپ سب کو سلامت رکھے اور اچھے نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اللہ تعالی کی مخلوق کے لیے اسانیاں پیدا کرنے کی توفیق عطا فرمائے الہی امین
#pk03445722235 #uk07383531707 #dholjhumber #bestdholbeats #music #wedding #pakistaniwedding

Комментарии

Информация по комментариям в разработке