50 years of Ahmadi persecution: Is the state complicit or compelled? | Sairbeen - BBC URDU

Описание к видео 50 years of Ahmadi persecution: Is the state complicit or compelled? | Sairbeen - BBC URDU

آج سے ٹھیک پچاس سال پہلے پاکستان میں آئینی ترمیم کے بعد آحمدیوں کو غیر مسلم قرار دیا گیا تھا۔ آئین میں دوسری ترمیم کے بعد احمدیوں کے خلاف مزید قوانین بنتے گئے اور کمیونٹی کے خلاف کیسسز میں اضافے کے ساتھ ساتھ معاشرتی سطح پر نفرت بڑھتی چلی گئی۔ اس سال حکومت کے ہی ایک ادارے کی جانب سے شائع ہونے والی رپورٹ میں احمدی برادری پر ہونے والے تشدد اور مظالم کی نشاندہی کی گئی ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ ریاست اس کی روک تھام کے لیے مناسب اقدام کرنے میں ناکام رہی ہے۔ آج کے سیربین میں ہم یہ دیکھیں گے کہ کیا احمدیوں کی پرسیکیوشن روکنے میں ریاست مجبور ہے یا خود ملوث ہے؟

سٹوری پروڈیوسر: خالد کرامت
میزبان: عالیہ نازکی
وژول پروڈیوسر: احسن محمود یونس
پروگرام ایڈیٹر: فاران رفیع


CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке