میں صدر لاہور ہائی کورٹ بار کے اس بیان کی مذمت کرتا ہوں کہ عدالتوں کی تقسیم لاہور بار کا مسئلہ ہے

Описание к видео میں صدر لاہور ہائی کورٹ بار کے اس بیان کی مذمت کرتا ہوں کہ عدالتوں کی تقسیم لاہور بار کا مسئلہ ہے

میں صدر لاہور ہائی کورٹ بار کے اس بیان کی مذمت کرتا ہوں کہ عدالتوں کی تقسیم لاہور بار ایسوسی ایشن کا مسئلہ ہے، اور میں وکلاء کو متنبہ بھی کرتا ہوں کہ ان لوگوں کا خیال رکھیں جو وکلاء کے مسائل کو استعمال کرکے ذاتی فائدے اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ رانا محمد آصف ممبر پنجاب بار

Комментарии

Информация по комментариям в разработке