Kolpur: A Picturesque Hindu Village in Balochistan - BBC URDU

Описание к видео Kolpur: A Picturesque Hindu Village in Balochistan - BBC URDU

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے کچھ ہی فاصلے پر کولپور نام کا ایک قدیم گاؤں ہے جس میں زیادہ تر ہندو آبادی رہتی ہے۔
سنہ 1890 میں جب برطانوی حکومت ریلوے ٹریکس لگانے کے منصوبے پر کام کر رہی تھی تبھی کولپور میں بھی برصغیر کے مختلف علاقوں سے مزدوروں کو لایا گیا، جس میں ہندو برادری کے لوگ بھی شامل تھے۔
لیکن آہستہ آہستہ یہاں بسنے والی ہندو آبادی میں کمی آئی ہے۔ ایسا کیوں ہوا؟ اس بارے میں جانیے ہماری نامہ نگار سحر بلوچ کی اس رپورٹ میں۔
فلمنگ: سحر بلوچ اور خیر محمد
ایڈیٹنگ: نئیر عباس


#Kolpur #hindu #Balochistan #scenic #railway #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке