Rpo Gujranwala,Dpo Sialkot,Sdpo Daska,Sho City,Govt Of Pakistan,Interior Minister Of Pakistan,CM Punjab,PMLN,Maryam Nawaz, JNN News Plus,joiya news plus,news live, news today,news headlines,news live pakistan,news headlines today,news update, news live Jnn,news Sialkot news,news live today,news live GNN,news channel,news update today,Ig Punjab,All Social Media Network Platform,Headline Today.
تھانہ سٹی ڈسکہ پولیس کی کارروائی ثاقو گینگ کے سرغنہ سمیت 3 ڈاکو گرفتار، لاکھوں روپے مالیتی مال مسروقہ موٹر سائیکلیں، نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد
محترم ناظرین! أپ اس وقت دیکھ رہے ہیں جوٸیہ نیوز نیٹورک پلس اور میں ہوں میں ہوں سعدیہ بتول, قائم مقام ڈی پی او سیالکوٹ *محمد حسیب راجہ کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں کی روک تھام کے لیے جاری بھرپور کارروائیوں کے دوران ڈی ایس پی ڈسکہ سرکل کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی ڈسکہ انسپکٹر نعمان احمد نے جدید ٹیکنالوجی اور مؤثر حکمتِ عملی کے ذریعے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ثاقو گینگ کے سرغنہ سمیت 3 خطرناک ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان شہریوں سے اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکلیں، نقدی، قیمتی موبائل فونز چھیننے اور موٹر سائیکلیں چوری کرنے میں ملوث تھے۔ ابتدائی تفتیش میں ملزمان نے درجنوں وارداتوں کا انکشاف کیا۔پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے 04 موٹرسائیکل,05 موبائل فونز,نقدی 1لاکھ 80ہزار روپے,,2 عدد ناجائز پسٹل 30 بور بمعہ متعدد گولیاں, برآمد کر لیے ہیں۔گرفتار ملزمان کے نام درج ذیل ہیں,ثقلین ولد لیاقت,اونگزیب ولد محمد بوٹا, غلام غوث ولد عبدالستار, ملزمان علاقہ تھانہ سٹی ڈسکہ میں وارداتیں کرتے تھے جن سے درجنوں مقدمات ٹریس کر کے حوالات جوڈیشل بھجوایا گیا ہے۔
قائم مقام ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسیب راجہ نے کامیاب کارروائی پر پولیس ٹیم کے افسران و جوانوں کے لیے تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعام کا اعلان کیا ہے۔
Информация по комментариям в разработке