Urus Hazrat Baba Farid Masood Ganj Shakar Rahmatullah Ala First Moharram 07/07/2024

Описание к видео Urus Hazrat Baba Farid Masood Ganj Shakar Rahmatullah Ala First Moharram 07/07/2024

میں نے ایک ویڈیو بنائی جس میں حضرت بابا فرید مسعود گنج شکر رحمت اللہ علیہ یکم محرم عرس کی تیاری مکمل ہو رہی ہے اور اس میں بہت سے انتظامات کیے گئے ہیں جس میں بہت سی سہولیات دی گئی ہیں ڈی پی او صاحب کے ان بے حد مشکور ہیں اور ڈی سی او سب کے بے حد مشکور ہیں لنگر کا انتظام پانی کا انتظام چھاؤں کا انتظام بیٹھنے کے لیے اچھی جگہ پنکھوں کی سہولیات بیٹھنے کے لیے اچھی سہولیات دی ہے اور ساتھ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کہ بندے بھی ساتھ ایڈجسٹ کیے ہیں ہمارے لیے ہنگامی صورتحال کے لیے ون ون ٹو ٹو ادارہ ہمارا ساتھ دے گا امید ہے اپ کو یہ ویڈیو اچھی لگے گی چینل کو لائک اور سبسکرائب لازمی کیجیے گا ♥

Комментарии

Информация по комментариям в разработке