Khatme Nabuwwat & Takfir | ختم نبوت و تکفیر Responding to @GhamidiCIL 

Описание к видео Khatme Nabuwwat & Takfir | ختم نبوت و تکفیر Responding to @GhamidiCIL 

02:20 آیت خاتم النبیین کا قرآنی پس منظر
05:15 قرآن پاک میں کہاں لکھا ہے کہ رسول اللہ صلعم کے بعد بھی اس امت میں کوئی آ سکتا ہے/آئے گا؟
06:50 قرآن سے حوالہ نمبر 1
08:40 قرآن سے حوالہ نمبر 2
10:30 قرآن سے حوالہ نمبر 3
13:10 قرآن سے حوالہ نمبر 4
16:45 قرآن سے حوالہ نمبر 5
19:55 قرآن سے حوالہ نمبر 6
26:00 اگر دین مکمل ہوگیا ہے تو مزید نبی کی ضرورت کیوں باقی کا جواب
34:20 جو شخص رسول اللہ صلعم کی غلامی میں نبوت کا دعوی کرے گا "فکر غامدی" اس پر ہنسے گی اور مذاق اڑائے گی کا جواب
35:30 مرزا صاحب علیہ السلام نے ہندو تصوف سے اوتار کی ارواح کا جسم اختیار کرنے کے تصور کو ظلی نبی کے تصور سے جوڑ کر اپنا دعوی پیش کیا کا جواب
40:50 احمدیوں کی جو تکفیر ہوئی اسکی وجہ احمدی خود ہیں کا جواب۔
41:50 تکفیر کی پہل احمدیوں نے کی کا جواب
43:35 حضرت مصلح موعود نے منکرین مسیح موعود علیہ السلام کو کافر کہا کا جواب
48:20 احمدیوں نے اپنی جماعت/فرقہ کا نام الگ اختیار کیا اس لئے تکفیر ہوئی کا جواب
51:05 مرزا صاحب علیہ السلام کی اہلیہ کے لئے ام المومنین کا لقب اختیار کیا گیا، اس وجہ سے تکفیر ہوئی کا جواب
53:20 مرزا صاحب علیہ السلام کے رفقاء کے لئے صحابی کا لقب اختیار کیا گیا، اس وجہ سے تکفیر ہوئی کا جواب
54:10 آخری گزارشات

دو دن قبل مولانا جاوید غامدی صاحب کے شاگرد حسن الیاس صاحب اور حمزہ علی عباسی صاحب نے فکر غامدی کی نمائندگی میں ختم نبوت اور تکفیر کے موضوع پر ایک وڈیو ریلیز کی جس میں جماعت احمدیہ مسلمہ کے عقائد کو مبینہ طور پر غلط رنگ میں پیش کیا گیا اور احمدیوں کی پرسیکیوشن اور ان پر کی جانے والی تکفیر کا ذمہ وار بھی احمدیوں کو ہی ٹھہرایا۔ لہذا ایک احمدی مسلمان ہونے کی انفرادی حیثیت میں ہماری طرف سے رد باطل کے طور پر جواب پیش خدمت ہے۔
‪@AlMawridOfficial‬ ‪@AlMawridHind‬ ‪@GhamidiCIL‬


مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں:
[email protected]

Комментарии

Информация по комментариям в разработке