باجوڑ میں زیتون کی پیداوار کا رجحان کیسے فروغ پا رہا ہے؟ | DW Urdu

Описание к видео باجوڑ میں زیتون کی پیداوار کا رجحان کیسے فروغ پا رہا ہے؟ | DW Urdu

پاکستان کے ضلع باجوڑ میں جنگلی زیتون کے درختوں میں اسپین، اٹلی اور ترکی کے درختوں کی قلم کاری کی جا رہی ہے۔ کاشتکاروں کے مطابق اس کے اچھے نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ ڈی ڈبلیو کے نامہ نگار مدثر شاہ کی خصوصی رپورٹ

-----
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_co...
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu

Комментарии

Информация по комментариям в разработке