latest New Kalam 2024 | Kabhi Aye Nojawan Muslim By Moaz Ahmed

Описание к видео latest New Kalam 2024 | Kabhi Aye Nojawan Muslim By Moaz Ahmed

latest New Kalam 2024 | Kabhi Aye Nojawan Muslim By Moaz Ahmed #allamaiqbal #kalam #kabhiaynojawamuslim #iqbal #allama #moazahmed #moaz_ahmed
------------------------------------
Title : Kabhi Aye Nojawan Muslim
Naat Khuwan : Muhammad Moaz Ahmed
Audio : FS Atudio
Video Edit : Hafiz Saif Ur Rehman Madni
Label : Moaz Ahmed
Channel Holder : Sufyan Faisi
------------------------------------------------
====== Urdu Naghma =====
کبھی اے نوجواں مسلم تدبر بھی کیا تو نے
وہ کیا گردوں تھا تو جس کا ہے اک ٹوٹا ہوا تارا
تجھے اس قوم نے پالا ہے آغوشِ محبت میں
کچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاجِ سرِ دارا

تمدن آفریں خُلاقِ آئینِ جہاں داری
وہ صحرائے عرب یعنی شتر بانوں کا گہوارا

کبھی اے نوجواں مسلم تدبر بھی کیا تو نے
وہ کیا گردوں تھا تو جس کا ہے اک ٹوٹا ہوا تارا
تجھے ا س قوم نے پالا ہے آغوشِ محبت میں
کچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاجِ سردارا

سما الفقر فخری کا رہا شانِ امارت میں
باٰب و رنگ و خال و خط چہ حاجت روئے زیبارہ

کبھی اے نوجواں مسلم تدبر بھی کیا تو نے
وہ کیا گردوں تھا تو جس کا ہے اک ٹوٹا ہوا تارا
تجھے اس قوم نے پالا ہے آغوشِ محبت میں
کچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاجِ سردارا

غرض میں کیا کہوں تجھ سے کہ وہ صحرا نشیں کیا تھے
جہاں گیرو جہاں دارو جہاں بان و جہاں آرا

کبھی اے نوجواں مسلم تدبر بھی کیا تو نے
وہ کیا گردوں تھا تو جس کا ہےاک ٹوٹا ہواتارا
تجھے اس قوم نے پالاہے آغوش محبت میں
کچل ڈالا تھا پاؤں میں تاجِ سردارا

اگر چاہوں تو نقشہ کھینچ کر الفاظ میں رکھ دوں
مگر تیرے تخیل سے فزوں تر ہے وہ نظارا

کبھی اے نوجواں مسلم تدبر بھی کیا تو نے
وہ کیا گردوں تھا توجس کا ہے اک ٹوٹا ہواتارا
تجھے اس قوم نے پالاہے آغوش محبت میں
کچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاجِ سرِدارا

تجھے آباء سے اپنے کوئی نسبت ہونہیں سکتی
کہ تو گفتار وہ کردار،تو ثابت وہ سیارا
کبھی اے نوجواں مسلم تدبر بھی کیا تو نے
وہ کیا گردوں تھا تو جس کا ہےاک ٹوٹا ہوا تارا
تجھے اس قوم نے پالا ہے آغوشِ محبت میں
کچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاجِ سردارا

گنوادی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی
ثریا سے زمیں پر آسماں نے ہم کو دے مارا

کبھی اے نوجواں مسلم تدبر بھی کیا تو نے
وہ کیا گردوں تھا تو جس کا ہے اک ٹوٹا ہوا تارا
تجھے اس قوم نے پالا ہے آغوشِ محبت میں
کچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاج سردارا

حکومت کا تو کیا رونا وہ تو اک عارضی شے تھی
نہیں دنیا کے آئینِ مسلّم سے کوئی چارا
مگر وہ علم کے موتی کتابیں اپنے آباء کی
جو دیکھیں ان کو یورپ میں تو دل ہوتا ہے سیپارا

کبھی اے نوجواں مسلم تدبر بھی کیا تو نے
وہ کیا گردوں تھا توجس کا ہے اک ٹوٹا ہوا تارا
تجھے اس قوم نے پالا ہے آغوشِ محبت میں
کچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاج سردارا

------------------------------------------------

TAGS : najawan,kabhi aye naujawan muslim,allama iqbal songs,poetry,islam,iqbal,aye,muslim youth,allama,urdu poetry urdu,علامہ اقبال,kalam e iqbal,تدبر بھی کیا تو نے,کبھی اے نو جواں مسلم,khitab ba jawanan-e-islam,urdu poetry,اردو شاعری,khitab ba jawanan-e-islam rekhta,khitab ba jawanan e islam in urdu,khitab ba jawanan e islam tashreeh,allama iqbal,allama iqbal poetry,kabhi e naujawan muslim,moaz ahmed

Комментарии

Информация по комментариям в разработке