Arshad Shareef Golden words

Описание к видео Arshad Shareef Golden words

#عہد

میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں
یہ زمین یہ لوگ میرے ہیں
اس کے حکمران میرے مقرر کردہ
اور مجھے جوابدہ ہیں
میں عہد کرتا ہوں کہ میں ہر اس شخص یا ادارہ خواہ اندرونی یا بیرونی جو اس ملک کے خلاف کام کرے گا یا اس کے قانون کو توڑنے گا اس کے خلاف بلا برادری،زبان اور مزہب کی تمیز سے اپنی پوری قوت استعمال کرونگا
کیونکہ میں پاکستان کا شہری اسکا مالک اسکی بقا کا حتمی ضامن ہوں

پاکستان پائندہ باد
تیرا میرا رشتہ کیا ؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(جواب کمنٹ میں دیں)۔۔۔۔

‪@ArshadSharifOfficial‬
#arshadsharif
#pakistan #inqilaab #facts #arshadsharifdeath

Комментарии

Информация по комментариям в разработке