Logo video2dn
  • Сохранить видео с ютуба
  • Категории
    • Музыка
    • Кино и Анимация
    • Автомобили
    • Животные
    • Спорт
    • Путешествия
    • Игры
    • Люди и Блоги
    • Юмор
    • Развлечения
    • Новости и Политика
    • Howto и Стиль
    • Diy своими руками
    • Образование
    • Наука и Технологии
    • Некоммерческие Организации
  • О сайте

Скачать или смотреть Sultanat Usmania Ka Aghaz | Turkon Ka Asal Watan Aur Hijrat - Part 1

  • Faith And Wisdom
  • 2025-07-02
  • 60
Sultanat Usmania Ka Aghaz | Turkon Ka Asal Watan Aur Hijrat - Part 1
Sultanat UsmaniaIslamic History UrduTurk HistoryGhuz TribesTareekh e IslamHijrat TurkistanMongol aur TurkUmar bin Khattab HistoryMuslim Turk AgreementPart 1 Islamic SeriesUrdu Long Video IslamIslamic Documentary Urdu
  • ok logo

Скачать Sultanat Usmania Ka Aghaz | Turkon Ka Asal Watan Aur Hijrat - Part 1 бесплатно в качестве 4к (2к / 1080p)

У нас вы можете скачать бесплатно Sultanat Usmania Ka Aghaz | Turkon Ka Asal Watan Aur Hijrat - Part 1 или посмотреть видео с ютуба в максимальном доступном качестве.

Для скачивания выберите вариант из формы ниже:

  • Информация по загрузке:

Cкачать музыку Sultanat Usmania Ka Aghaz | Turkon Ka Asal Watan Aur Hijrat - Part 1 бесплатно в формате MP3:

Если иконки загрузки не отобразились, ПОЖАЛУЙСТА, НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если у вас возникли трудности с загрузкой, пожалуйста, свяжитесь с нами по контактам, указанным в нижней части страницы.
Спасибо за использование сервиса video2dn.com

Описание к видео Sultanat Usmania Ka Aghaz | Turkon Ka Asal Watan Aur Hijrat - Part 1

Sultanat Usmania Ka Aghaz | Turkon Ka Asal Watan Aur Hijrat - Part 1


🔸 دل کو چھو لینے والا Description (Intro + Message + Reference):

📜 Intro: Sultanat Usmania ki tareekh ek aise dor se shuru hoti hai jo Islam aur insani tahzeeb ka ahem mor tha. Yeh video aapko le chalegi un qabeelon ki jahan se Turkon ka asal safar shuru hua.

📖 Message: Is pehli qisat mein hum jaaneinge ke Turk kis ilaqay se taluq rakhte thay, unki hijrat ki wajah kya thi, aur kis tarah se woh Islami dunya ke qareeb aaye. Maqasid: Islami tahzeeb, siyasi halat aur ta'aluqat ka aghaz.


ترکوں کا حسب ونسب اور ان کا اصلی وطن  

ماوراء النہر کا علاقہ جسے آج ہم ترکستان کا نام دیتے ہیں اور جو مشرق میں منگولیا اور شمالی چین کی پہاڑیوں سے مغرب میں بحر خزز (بحر قزوین ) اور شمال میں سیریا کے میدانی علاقوں سے جنوب میں برصغیر اور فارس تک پھیلا ہوا ہے (1) غز خاندانوں کا وطن ہے اس علاقہ میں اس خاندان کے بڑے بڑے قبائل رہائش پذیر تھے اور ترک یا اتراک کے نام سے  

پہنچانے جاتے تھے (2)۔ چھٹی صدی عیسوں کے نصف ثانی میں ان قبیلوں نے اپنے وطن اصلی کو خیر باد کہ کر گروہ در گروہ ایشیاء کو چک کی راہ لی۔ مورخین ان کی اس نقل مکانی کی کئی توجیہات کرتے ہیں۔ بعض کا خیال ہے کہ اس کی وجہ اقتصادی بد حالی تھی ۔ شدید قحط اور بڑھتی ہوئی آبادی نے انہیں ترک وطن پر مجبور کیا اور وہ ایسے علاقوں میں آکر بسے جہاں وسیع چراگا ہیں اور خوشحال زندگی کے اسباب وافر مقدار میں موجود تھے (3)۔ بعض تاریخ نگاروں کا نقطہ نظر یہ ہے کہ اس نقل مکانی کے پیچھے سیاسی عوامل کار فرما تھے۔ ترکوں کو بعض ایسے طاقتور قبائل کی دشمنی کا سامنا کرنا پڑا جن کی طاقت اور تعداد ان سے کہیں زیادہ تھی جیسے منگولیا، اس دشمنی سے بچنے کے لئے انہوں نے ترکستان (4) کو چھوڑ کر ایک ایسے علاقے کی راہ لی جہاں وہ امن و آشتی کی زندگی بسر کر سکتے تھے ۔ یہ رائے ڈاکٹر عبد اللطیف عبد اللہ بن دھیش کی ہے (5) لہذا منگولیوں کی دشمنی سے بچنے کے لئے ان قبیلوں نے مغرب کی راہ لی اور دریائے جیحوں کے قریبی علاقوں میں بس گئے ۔ جہاں سے بعد میں وقتا فوقتا طبرستان اور جرجان (6) آئے اور یہاں بود و باش اختیار کر لی۔ اس طرح ترک ان اسلامی علاقوں سے قریب ہو گئے۔ جن کو مسلمانوں نے 21 ھ، 641ء میں معرکہ نہاوند اور فارس میں دولت ساسانیہ کے سقوط کے بعد فتح کیا تھا۔ (7) اسلامی دنیا کے ساتھ ترکوں کا اتصال 22 ھ ،652 ء کو اسلامی فوجوں نے باب کے علاقوں کی طرف پیش قدمی کی تاکہ ان علاقوں کو فتح کریں۔ یہ وہ علاقے تھے جن میں ترک سکونت پذیر تھے ۔ اسلامی سپاہ کے سپہ سالار عبد الرحمن بن ربیعہ رضی اللہ عنہ نے ترکوں کے سردار شہر براز سے ملاقات کی۔ شہر براز نے عبد الرحمن رضی اللہ عنہ سے صلح کی درخواست کی اور اس بات کا اظہار کیا کہ وہ ارمن پر حملہ کرنے کے لئے اسلامی لشکر میں شریک ہونے کے لئے تیار ہے۔ عبدالرحمن نے انہیں اپنے قائد سراقہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کے پاس بھیج دیا۔ شہر براز نے سراقہ سے ملاقات کی اور ان سے اپنی خدمات پیش کرنے کے سلسلہ میں بات کی۔ سراقہ نے ان کی پیش کش کو قبول کر لیا۔ اور اس بارے ایک عریضہ حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کے نام تحریر کیا اور انہیں اس بارے اطلاع دی۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے بھی سراقہ کی رائے سے اتفاق کیا اور اس کے بعد مسلمانوں اور ترکوں میں باقاعدہ معاہدہ طے پا گیا۔ یوں مسلمانوں اور ترکوں میں کسی قسم کی جنگ نہ ہوئی بلکہ یہ دونوں لشکر ارمن پر حملہ آور ہوئے اور وہاں اسلام کی اشاعت ہوئی (1)۔ اس کے بعد اسلامی لشکر فارس کے شمال مشرقی علاقوں کی طرف بڑھے تاکہ مسلمان لشکروں کے ہاتھوں دولت ساسانی کے سقوط کے بعد ان علاقوں میں الہی دعوت کی ترویج ہو سکے۔ یہ وہ علاقے تھے جو شمال کی طرف اسلامی سپاہ کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ تھے ۔ جب صلح کے معاہدہ کی بدولت یہ مشکلات ختم ہو گئیں تو ان علاقوں اور ملکوں تک پہنچنے کی راہ ہموار  ھوئی    ( جاری ھے )  قسط نمبر : 1



📚 Reference: Yeh malomaat mukhtalif tareekhi kutub aur mo'tabar ulama ke hawalay se li gayi hai, jese ke: Dr. Abdul Lateef bin Duhaysh aur tareekh-e-Islam ke mo’tabar hawalay.

🔗 Watch Full Series: Part 2 Coming Soon... Subscribe for More Islamic History Content 👉 @TonyBony-TY | @IslamicStatus1298


محترم ناظرین! ہمارے تمام اسلامی ویڈیوز میں شامل قرآنی آیات، احادیث اور بزرگانِ دین کے اقوال مستند اور معتبر اسلامی کتب سے لیے گئے ہیں۔ اگر کسی جگہ آپ کو کوئی غلطی محسوس ہو، تو براہِ کرم کمنٹس کے ذریعے ہماری رہنمائی فرمائیں اور ثواب حاصل کریں۔ آپ کی اصلاح ہمارے لیے باعثِ شکر ہوگی۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔


   / @faithandwisdom-1  


   / @islamicstatus1298  




🔸 High Search Keywords (Roman Urdu):

Sultanat Usmania History

Turkon ka asal watan

Tareekh e Islam Urdu

Islamic History in Urdu

Hijrat e Turk

Ghuz Qabeelay ka Safar

Mongol aur Turk Dushmani

Hazrat Umar aur Turkon ka Moahida

Muslim aur Turk taluq

Turkistan ka Islam se talluq


🔸 Popular & Niche Hashtags:

#SultanatUsmania 

#IslamicHistory 

#TurkHistory 

#HijratKeWaqiat 

#TareekhIslam 

#HazratUmar 

#TurkonKaAsalWatan 

#IslamicLongVideo 

#Part1 

#UrduIslamicVideo

Комментарии

Информация по комментариям в разработке

Похожие видео

  • О нас
  • Контакты
  • Отказ от ответственности - Disclaimer
  • Условия использования сайта - TOS
  • Политика конфиденциальности

video2dn Copyright © 2023 - 2025

Контакты для правообладателей [email protected]