Surah At Takathur - In Depth Study - Day1 l سورۃ التَّکاثُر I Ustazah Iffat Maqbool I NurulQuran l

Описание к видео Surah At Takathur - In Depth Study - Day1 l سورۃ التَّکاثُر I Ustazah Iffat Maqbool I NurulQuran l

Day 1: Surah Takasur - ہم میں سے ہر شخص کی کوششوں اور شوق کا رخ مختلف ہے
کسی کو کپڑوں کو شوق ہے، کسی کو کھانے کا، کسی کو مال کا، تو کسی کو گاڑیوں کا۔ ہر شخص اپنے شوق کے حصول کے لیے سرگرداں ہے
کسی چیز کا شوق کرنا اور اسکے حصول کے لیے کوشش کرنا جائز ہے یا ناجائز ؟
کن چیزوں کی حصول کی کوشش کرنا ہمارا مقصد حیات ہونا چاہیے؟
کس چیز کو کس درجے پر رکھنا چاہیے؟
ہر کوشش کا انجام کیا ہوگا؟
ان سب سوالوں کا جواب معلوم کرنے کے لیے ان قیمتی ترین دنوں سے فائدہ اٹھائیں، استاذہ عفت مقبول کے ساتھ سورۃ التکاثر کی گہرائی میں جاکر علم کے موتی چنیں --
Watch the full lecture on this link below -
   • Dhul Hijjah Reminders -Day2 l عشرۂ ذو...   -

-Instructor Ustazah Iffat Maqbool
For more details
Follow us on:
Website: https://nurulquran.com/
FB: @mynurulquran
Mixlr: @nqlive
Youtube: @nurulqurantv

Комментарии

Информация по комментариям в разработке