دیوسائی کے معدوم ہوتے ہمالیائی بھورے ریچھ | بام ارض کی بازگشت

Описание к видео دیوسائی کے معدوم ہوتے ہمالیائی بھورے ریچھ | بام ارض کی بازگشت

شمالی پاکستان کا بلند اور حسین مقام دیوسائی معدومیت کے خطرے کے شکار ہمالیائی بھورے ریچھوں کی پناہ گاہ بھی ہے۔ مگر بام ارض کا یہ گوشہ اب خشک ہو رہا ہے جس سے ریچھ اور انسان دونوں ہی متاثر ہو رہے ہیں۔
’بام ارض کی بازگشت‘ کے سلسلے کی پہلی قسط میں دیکھیے اس حسین علاقے اور معدوم ہوتے نایاب ہمالیائی بھورے ریچھوں کی کہانی۔

Voices from the Roof of the World (AKU)
-----
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_co...
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #ExpressNews

Комментарии

Информация по комментариям в разработке