What is Idgam Mislain Mutajansain and Mutaqaribain? ادغام مثلین ،متجانسین اور متقاربین کسے کہتے ہیں

Описание к видео What is Idgam Mislain Mutajansain and Mutaqaribain? ادغام مثلین ،متجانسین اور متقاربین کسے کہتے ہیں

السلام علیکم :

آج کی ویڈیو میں ہم ادغام کی قسمیں سیکھیں گے ۔

ادغام کی تین قسمیں ہیں ۔

1) مثلین ۔
2) متجانسین ۔
3) متقاربین ۔

دوسرے نمبر پر ہم ان کی تعریف آپ کو بتائیں گے ۔

تیسرے نمبر پر ادغام کا ایک خاص قاعدہ بتائیں گے ۔

چوتھے نمبر پر ادغام منع کسے کہتے ہیں ؟ اور یہ کہاں کہاں آیا ہے ؟

پانچھویں نمبر پر مثلین ، متجانسین اور متقاربین والا ادغام کس حرف کا کس حرف کے ساتھ ہوا ہے ؟




#Idgam
#Trending
#Mislain

Комментарии

Информация по комментариям в разработке