10th Sajjada Nasheen Huzur Qibla e Allam r.a |Mian Shahab u Deen Maharvi | Rasam Dastarbandi.

Описание к видео 10th Sajjada Nasheen Huzur Qibla e Allam r.a |Mian Shahab u Deen Maharvi | Rasam Dastarbandi.

حضرت خواجہ نور محمد مہاروی رح کے آستان پاک کے دسویں سجادہ نشین کی دستار بندی کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔۔
حضرت خواجہ معین الدین مہاروی علیہ رح کے وصال کے تیسرے روز یہ رسم قل خوانی و دستار بندی کی محفل منعقد ہوئی۔ جسمیں میاں صاحب کے بڑے بیٹے حضرت شہاب الدین صاحب کے سر پر قبلہ عالم رح کی ٹوپی مبارک رکھی گئ۔
#chishtian #dargahsharif ##qawali #qawalistatus

Комментарии

Информация по комментариям в разработке