Electronic Media or Digital Media. Aisi video jo app ko sochny pr majboor kr degi.

Описание к видео Electronic Media or Digital Media. Aisi video jo app ko sochny pr majboor kr degi.

Electronic Media or Digital Media. Aisi video jo app ko sochny pr majboor kr degi. Meri koshish, Jazba Janoon, sach k sath. Lakin phir bhi? Mager main apny mission se peechy nhi hatunga.

میں نے اپ کو بدمعاشوں کے کردار کے بارے میں بتایا۔ ان کی تصاویر آپ کو دکھائیں۔ ان کے دنیا سے جانے کی وجہ آپ کو بتائی کہ کس دہائی میں کس کا راج تھا؟ میں فطرتی طور پر کیسا تھا؟ آج کے بعد ایک بات یاد رکھیئے گا اگر آپ نے مجھ پر یا کہانی کے کسی کردار پر یا میرے کسی چاہنے والے پر غلط الفاظ کے ساتھ تنقید کی تو آپ کو اگلے سیکنڈ ہی بلاک کر دیا جائے گا ۔ان لوگوں کو شرم آنی چاہیے کہ میں ان کے، ان کی اولاد کے یا ان کے بھائیوں کے لیے کیا کر رہا ہوں اور یہ لوگ تنقید تو کرتے ہیں لیکن ساتھ ایسے الفاظ استعمال کر دیتے ہیں کہ دل کرتا ہے کہ ان کے گھر پہنچ جاؤں ؟
لیکن ایسا مت کیا کریں کیونکہ ایک حد ہوتی ہے اس پروگرام کو آخر؛تک دیکھنے کے بعد اپنی رائے ضرور شیئر کیجئے گا۔

#DigitalMedia,#PrintMedia,#PoliceMuqablay,#WuklaPowerShow,#StudentPower,#RaeesKaliya,#MazharTibbi,#TahirPrince,#ArshadAmeen,#AchhuBarla,#ChhediBarla,#ArshadAmeenCh,#AtifCh,#BalaGaddi,#ShahidChOfficial,#MotivationalSpeaker,#Pakistan,#Punjab,#Lahore

@SHAHIDCHOFFICIAL

Комментарии

Информация по комментариям в разработке