Sairbeen- 'Are we heading towards World War 3'? BBC URDU

Описание к видео Sairbeen- 'Are we heading towards World War 3'? BBC URDU

اس وقت دنیا میں دو بڑی جنگیں جاری ہیں اور مزید علاقائی گروپس کی جانب سے حملوں کے بعد سوشل میڈیا اور اپنے ڈرائنگ رومز میں لوگ یہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ کہیں ہم تھرڈ ورلڈ وار کی طرف تو نہیں جا رہے۔۔کیا یہ صرف ریجنل کانفلکٹس ہیں جن سے ہم خوفزدہ ہورہے ہیں یا واقعی دنیا کو کسی بڑی جنگ کا سامنا ہو سکتا ہے ؟

ایڈیٹر: خدیجہ عارف
میزبان: خالد کرامت
پروڈکشن ٹیم: رفاقت علی، فاران رفیع، ثقلین امام، سارہ عتیق
کیمرہ: نوید
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке