Col Raja Javed Mujtaba Chairman FDF Chief Guest at Yum-e-Difa event by ROSP on 6 Sep 24

Описание к видео Col Raja Javed Mujtaba Chairman FDF Chief Guest at Yum-e-Difa event by ROSP on 6 Sep 24

کرنل راجہ جاوید مجتبیٰ (ر) چیئرمین فرسٹ ڈیموکریٹک فرنٹ نے رائٹس آف اسپیشل پرسن (ROSP) کے زیر اہتمام شام کوٹ نوتحصیل چونیاں میں 6 ستمبر یوم شہداء کے حوالے سے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور ایف ڈی ایف کا پیغام لوگوں تک پہنچایا۔ شرکاء نے چیئرمین ایف ڈی ایف کا پر جوش استقبال کیا اور ایف ڈی ایف کے مشن قانون کی حکمرانی کی تائید کی۔ اس موقع پر مسز نازنین انور ایڈووکیٹ مرکزی سیکریٹری انفارمیشن اور شیخ عرفان جنرل سیکریٹری لاہور بھی موجود تھے۔ تقریب کے منتظمین میں واجد حسین، انعام مصطفیٰ شیخو اور سردار جہانگیر ڈوگر شامل ہیں۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке