Sulphurosum Acidum homeopathic medicine √Acid sulphuricum use & symptoms

Описание к видео Sulphurosum Acidum homeopathic medicine √Acid sulphuricum use & symptoms

السلام علیکم
ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دوستو
آج میں آپ لوگوں
کو سلفیوروزم ایسڈم

Sulphurosum
Acidum
کے بارے میں بتاؤں
گا دوستو یہ میڈیسن
ہر گھر کی ضرورت ہے
دوستو اس میڈیسن
کے بہت سے فوائد
ہیں دوستو اب میں
اپ لوگوں کو اس
کے کام کے بارے
میں بتاؤں گا کہ
یہ میڈیسن کن کن
بیماریوں استعمال
کرنی چاہیے

دوستو یہ میڈیسن
لوز تین کی سوزش
میں بڑی ہی بہترین
میڈیسن ہے لوز تین
سوزش سے مراد
گلے کی سوزش
گلے کے ٹونسلز ہیں
گلابی دانے ,
منہ کے زخموں
والی سوزش , روسی
اب چلتے
ہیں سر کی جانب سے
دوستو
سلفیوروزم ایسڈم
کا مریض بڑا فکر مند
ہوتا ہے وہ ہر
وقت سوچتا رہتا
اپنے کاروبار اپنے
گھر والوں کے بارے
یعنی کے اسے ہر
چیز کی بڑی فکر
رہتی ہےاس مریض
کو غصہ
بہت زیادہ آتا ہے
جھگڑالو بہت ہوتا ہے
سردرد قے آنے سے
سر درد کم ہو
جاتا ہے کانوں
میں گھنٹیاں
بجتی ہیں
اب نیچے منہ
کی طرف آجاتے ہیں
منہ کے زخموں والی
سوزش ہوتی ہے
زبان سرخ
یا نیلگوں سرخ ,
اور زبان پر میل
کی موٹی تہہ
جمی ہوتی ہے
اب نیچے پھیپھڑوں
کی طرف آتے ہیں
دم گھٹنے والی
کھانسی کف بکثرت
اخراج آواز بگڑ
جاتی ہے سینے
میں گھٹن کا احساس
ہوتا ہے, سانس کی دقت
دوستو اب اگر عورتوں
کی بات کریں تو
عورتوں کی کمزوری
کو دورکرنے اور لیکوریا
کے علاج کیلئے بڑی
ہی بہترین میڈیسن
ہے جی دوستو اب
میں آپ لوگوں کو
بتا دوں کہ
(سلفیوروزم ایسڈم30 )

Sulphurosum
Acidum 30
کی طاقت میں
لینی ہے اور دن
میں 3 بار تھوڑے سے
پانی میں ڈال کر
پی لیں انشاءاللہ
چند دن کے استعمال
سے یہ جو میں
نے پہلے بیماریاں
یا علامات بیان کی
ہیں سب ٹھیک
ہو جائے گی

Комментарии

Информация по комментариям в разработке