urdu naat samne seerat e mustafa dars h rahbari ke liye Muhammad Salman IBRAHEEM

Описание к видео urdu naat samne seerat e mustafa dars h rahbari ke liye Muhammad Salman IBRAHEEM

नात #नात
محم سلمان ابراهيم #motivation #محمد #bayan #live #مفتی
سامنے سیرت مصطفی درس ہے رہبری کے لئے
پھر ہمیں اور کیا چاہیے دوستو زندگی کے لئے

کر یقین تو میری بات پر کیسا ہو گا اندھیرا وہ گھر
آ ہی جائیں گے خیرالبشر قبر میں روشنی کے لئے

ہاتھ آنے کو کچھ بھی نہیں بس ملے گی تو دو گز زمیں
جانے پھر کیوں پریشان ہے آدمی آدمی کے لئے

حشر میں ہم کہاں تم کہاں جب نہ ہوگا کوئی مہرباں
بن کے رحمت حضور آئیں گے آپ نے ہر امتی کے لئے

ہاں یہ پتھر بندھا پیٹ پر ساتھ میں دشمنوں کا بھی ڈر
تھا یہ اعلیٰ نبیﷺ کا ہنر دوستو ہم سبھی کے لئے

Комментарии

Информация по комментариям в разработке