بچے ڈپریشن کا شکار کیوں ہوتے ہیں؟

Описание к видео بچے ڈپریشن کا شکار کیوں ہوتے ہیں؟

وائس آف امریکہ کا مستقل سلسلہ 'لائف 360' صحت مند زندگی گزارنے کے بارے میں معلومات پر مشتمل ہے۔ آج کا موضوع ڈپریشن اور اضطرابی کیفیت کے بارے میں ہے۔ اس ویڈیو میں صبا شاہ خان ان علامات کا جائزہ لے رہی ہیں جن پر نظر رکھ کر بچوں کو ڈپریشن اور انگزائیٹی کے خلاف بر وقت مدد فراہم کی جا سکتی ہے۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/life-360-on...

Комментарии

Информация по комментариям в разработке