Masjid e Nabvi Men Yih Buzurg Hasti kon 🕌 Saudi Visit Part 14 ❣️ مسجد نبوی کے بزرگ 📿 Nukta Guidance

Описание к видео Masjid e Nabvi Men Yih Buzurg Hasti kon 🕌 Saudi Visit Part 14 ❣️ مسجد نبوی کے بزرگ 📿 Nukta Guidance

مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں اللہ کے ذکر میں مشغول یہ بزرگ ہستیاں کون ہیں ؟ مسجد نبوی میں افطاری کا اہتمام کیسے کیا جاتا ہے؟ مسجد نبوی میں ریاض الجنۃ کی صورتحال اور دیگر معلومات پر مبنی ویڈیو۔
نوٹ۔ ویڈیو ریکارڈنگ کے تین سال بعد ان میں سے ایک بزرگ شیخ غلام محی الدین (المعروف بدخشاں مولوی صاحب) آج 20 جون 2021 کو مدینہ منورہ میں 130سال کی عمر میں انتقال کرگئے… انا للّٰه وانا الیه راجعون ....
تھمبنل میں تین نمبر والے ہیں۔
موصوف افغانستان کے علمی اور صوفی شخصیت تھی.
(بدخشان مولوی صاحب) 45 سال سے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے مقیم تھے، مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں روزانہ فجر سے دو تین گھنٹے پہلے اپنے کمرے سے نماز کے لئے جاتے فجر کی نماز پڑھ کر اشراق تک ذکر و اذکار کرتے رہے پھر نماز ظہر سے پہلے مسجد نبوی شریف جاتے تو عشاء کی نماز تک مسجد نبوی شریف میں ہی ذکر و اذکار درود و سلام اور تلاوت میں مشغول رہتے۔
افغانستان سے مدینہ منورہ تک پیدل سفر کیا تھا.
موصوف کی مجلس میں عجیب کیف وجلا تھی.
الله تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین⁦♥️
حج عمرہ کی رہنمائی کے لیے بہترین ایپ یہاں کلک کریں:
https://play.google.com/store/apps/de...
.........
جادونگری اور جنات کی دنیا اس سلسلے کی تمام ویڈیوز یہاں دیکھیں
   • Jadu Nagri and Jinnat ► Part 1 ► जिन्...  
……..
حکیم اقبال صاحب کی ویڈیونمبر1 سے ویڈیو نمبر62 تک
   • Interview Hakim Muhammad Iqbal ► Qano...  
۔۔۔۔
حکیم اقبال صاحب کی ویڈیونمبر63 سے آخر تک
   • Itch kharish || Video 63 || خارش کا ع...  

#Umrah #Wali #Nukta
۔۔۔۔
🔎ہماری ویب سائٹ
www.NuktaGuidance.com
►جادونگری اور جنات کی دنیا اس سلسلے کی تمام ویڈیوز یہاں دیکھیں
   • Jadu Nagri and Jinnat ► Part 1 ► जिन्...  
►فہم عملیات کورس ویڈیوز
   • Fahm e Amliyat Course  
► طب و صحت
   • طب و صحت  
► نکات قرآن
   • Nukat e Quran  
► دجالیت
   • دجالیت، علامات قیامت  
► آپ نے پوچھا
   • آپ نے پوچھا ہے  

Комментарии

Информация по комментариям в разработке