2019 Aerox Series 3.2 KW Solar Hybrid Inverter by INVEREX

Описание к видео 2019 Aerox Series 3.2 KW Solar Hybrid Inverter by INVEREX

My WhatsApp#0342-4088748
اس ویڈیو میں اس انورٹر کی تمام تفصیلات جانئے. کیا یہ انورٹر بغیر بیٹری کے کام کرتا ہے؟کیا اس انورٹر میں نیٹ میٹرنگ کا فنکشن موجود ہے؟ زیادہ سے زیادہ کتنے ووٹ کے پینل سے لگا سکتے ہیں؟۔ کتنےسولر پینل کم از کم کتنے وولٹ دیں تو یہ انورٹر سٹارٹ ہو گا۔؟ زیادہ سے زیادہ کتنے ووٹ اور ایمپیرز پینل سے دے سکتے ہیں؟۔ اس کے ساتھ ایک بیٹری لگے گی یا دو؟ اور بہت کچھ سب جانئے اس ویڈیو میں

Комментарии

Информация по комментариям в разработке