Master Narrative تنقید میں عقل مخالف ماسٹر نیریٹِو | Dr Nasir Abbas Nayyar | G-118 | Idara e Urdu

Описание к видео Master Narrative تنقید میں عقل مخالف ماسٹر نیریٹِو | Dr Nasir Abbas Nayyar | G-118 | Idara e Urdu

یہ گفتگو ادارہ اردو کے ایک سیمینار کا حصہ ہے۔ ’اردو مین نقاد کی موجودگی‘ کے عنوان سے ہونے والے سیمینار میں مہمان خصوصی ممتاز نقاد ڈاکتر ناصر عباس نیر نے تنقید و نقاد کی اہمیت اور اس کے منصب پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نقاد اپنی پوری توانی ادب کے متعلق سچ کو اجاگر کرنے میں صرف کرتا ہے۔ نقاد طاقت کی ہر شکل اور اس کی کارفرمائی اور اس کی مداخلت پر سوال اٹھاتا ہے، جو ایسا نہیں کرتا تو وہ نقاد نہیں ہے۔ پاکستان میں عقل، دانش اور استدلال کے خلاف باقاعدہ ایک مہا بیانیہ تشکیل دیا گیا ہے۔
منٹو نے کہا تھا کہ اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان بن گیا مگر اس کے ساتھ سارا آرٹ ختم ہوا۔ ہمارا تعلیمی نصاب لوگوں کو سوچنے اور سوال اٹھانے کےلیے ڈیزائن نہیں کیا گیا، جان بوجھ کے ایسا نہیں بنایا گیا بلکہ لوگوں کو خاموش رہ کر حالات کے جبر کو قبول کرنا سکھاتا ہے۔ خواہ عمومی نظام تعلیم ہو خواہ یہ نام نہاد اے لیول او لیول کا نظام انگریزی میڈیم یہ سب لوگون کو تنقیدی فکر کی تعلیم نہیں دیتے۔ ہمارے یہ جتنے بچے بیٹھے ہیں ان میں سوال اٹھانے کی جرات کیوں نہیں ہے؟ تنقید چونکہ سوال اٹھاتی ہے، اس کا آغاز ہی تجسس اور استفسار سے ہوتا ہے۔ جب آپ سوال اٹھانا سیکھین گے ہی نہین تو تنقید کہاں سے آئے گی۔

ادارہ اردو ، ایک غیرتجارتی نجی ادارہ ہے جو اردو زبان، ادب اور تحقیق کی ترویج و ترقی کے کوشاں ہے۔ ادارے کے پلیٹ فارم سے کانفرنسیں، سیمینار، لیکچر، مذاکرے، مباحثے، انٹرویو اور دیگر ادبی پروگرام انعقاد پذیر ہوتے ہیں جن میں متعدد ادبی، تنقیدی اور تحقیقی مباحث پر گفتگو ہوتی ہے جن میں اردو لسان و لسانیات کے ذیل میں قواعد، تلفظ، املا، لغت، سماجی لسانیات و دیگر عنوانات شامل ہیں۔ شاعری کے ذیل میں غزل کے علاوہ نظم کی اصناف میں پابند نظم کے ساتھ ساتھ نظم معری، آزاد نظم اور نثری نظم نظم وغیرہ وغیرہ پر پر بات کی جاتی ہے۔ ہے۔ فکشن کے ذیل میں اردو داستان، افسانه ، ناول، افسانچه / فلیش فکشن اور کہانی کی دیگر صورتوں پر گفتگو ہوتی ہے۔ تنقیدی مباحث میں جدیدیت، مابعد جدیدیت، تانیثیت، ترقی پسندی / مارکسیت، نفسیات، ما بعد نو آبادیات اور تہذیب و ثقافت کے دیگر عنوانات شامل ہیں۔ علاوہ ازیں جامعاتی تحقیق کے مختلف گوشوں کو بھی ان بحثوں میں شامل کیا جاتا ہے۔ ادارہ اردو، اردو زبان، ادب اور تحقیق کی ترویج و ترقی کے کوشاں ہے۔ ادارے کے پلیٹ فارم سے کانفرنسیں، سیمینار، لیکچر، مذاکرے، مباحثے، انٹرویو اور دیگر ادبی پروگرام انعقاد پذیر ہوتے ہیں جن میں متعدد ادبی، تنقیدی اور تحقیقی مباحث پر گفتگو ہوتی ہے جن میں اردو لسان و لسانیات کے ذیل میں قواعد، تلفظ، املا، لغت، سماجی لسانیات و دیگر عنوانات شامل ہیں۔ شاعری کے ذیل میں غزل کے علاوہ نظم کی اصناف میں پابند نظم کے ساتھ ساتھ نظم معری، آزاد نظم اور نثری نظم نظم وغیرہ وغیرہ پر پر بات کی جاتی ہے۔ ہے۔ فکشن کے ذیل میں اردو داستان، افسانه ، ناول، افسانچه / فلیش فکشن اور کہانی کی دیگر صورتوں پر گفتگو ہوتی ہے۔ تنقیدی مباحث میں جدیدیت، مابعد جدیدیت، تانیثیت، ترقی پسندی / مارکسیت، نفسیات، ما بعد نو آبادیات اور تہذیب و ثقافت کے دیگر عنوانات شامل ہیں۔ علاوہ ازیں جامعاتی تحقیق کے مختلف گوشوں کو بھی ان بحثوں میں شامل کیا جاتا ہے۔

Idara e Urdu, a non-commercial private organization, is striving for the promotion and development of Urdu language, literature, and research. Various literary programs such as conferences, seminars, lectures, discussions, interviews, and debates are organized on the institution's platform, covering multiple literary, critical, and research topics. These topics include Urdu language and linguistics, such as grammar, pronunciation, orthography, vocabulary, sociolinguistics, and other related subjects. In poetry, discussions are held on various forms of poetry, including ghazal, nazm, free verse, and prose poetry. In fiction, topics include Urdu short stories, novels, flash fiction, and other forms of storytelling. Critical discussions cover modernism, postmodernism, feminism, progressivism, Marxism, psychology, post-colonialism, and other aspects of culture and civilization. Additionally, various aspects of university research are also included in these discussions. Idara e Urdu is dedicated to promoting and developing Urdu language, literature, and research.
#Idara_e_Urdu, #Urdu_Literature, #Urdu_Poetry, #Urdu_Ghazal, #adab, #literature, #poetry, #nazm, #Ghazal, #Fiction, #Urdu_adab, #Aap_beeti, #Biography, #Auto_biography , #AI, #Artificial_Intellegence, #Cliche, #Cunningness_in_poetry؍#popular_Fiction #nasir_abbas_nayer, #aamad, #Hunar, #takhleeq, #Pakistan_Academy_of_Letters #papular_fiction

Комментарии

Информация по комментариям в разработке