NOHA 2024-1446|FARYAD E AZADAR |ILTIJA KARTA HUN MAIN |SYED RAZA HAIDER ZAIDI|HAZRAT HABIB as Noha

Описание к видео NOHA 2024-1446|FARYAD E AZADAR |ILTIJA KARTA HUN MAIN |SYED RAZA HAIDER ZAIDI|HAZRAT HABIB as Noha

NOHA 2024-1446|FARYAD E AZADAR |ILTIJA KARTA HUN MAIN |SYED RAZA HAIDER ZAIDI|HAZRAT HABIB as Noha

بسم رب الحسین
یا علی ادرکنی یا صاحب الزمان ادرکنی
الحمدللہ کئی مہینوں کی محنت اور کوششوں کے بعد اس قابل ہوسکا کہ ایک منفرد اور اثر انگیز کلام مولا کے عزاداروں کی خدمت میں پیش کرنے جارہا ہوں ۔ اس کا عنوان فریادِ عزادار ہے جس میں ہر اس عزادار کی فریاد کا ذکر ہے جو کربلا کی زیارت کا مشتاق ہے عام طور پر لوگوں کا خیال ہے کہ حضرت عباس ع زائروں کی فہرست مرتب کرتے ہیں لیکن کم لوگ جانتے ہوں گے کہ یہ خصوصیت حضرت حبیب ابن مظاہر ع سے بھی مخصوص ہے وہ امام حسین ع کی بارگاہ میں زائر کے اذن کی سفارش کرتے ہیں ۔ یہ کلام برادر عزیز جری عباس کے قلم کا شاہکار ہے اور رضا عباس ہاشمی نے اس کی طرز بنائی ہے ۔ مجھے امید ہے کہ مومنین اسے پسند فرمائیں گے اور دعاؤں میں یاد رکھیں گے ۔ یاحسین ع

Faryad e Azadar
•••••••••••••••••••••••••••••••••
SYED RAZA Haider ZAIDI
•••••••••••••••••••••••••••••••••
EXCLUSIVE NOHA 2024/1446
•••••••••••••••••••••••••••••••••
Title ▪️Faryad E Azadar
Reciter ▪️Syed Raza Haider Zaidi
Poet ▪️Syed Jarry Abbas
Composition▪️ Raza Abbas Hashmi
Corus▪️Wasi Rizvi, Wajahat Rizvi
AUDIO▪️SDS-Wasi Rizvi
Video▪️Riz Records (Qamarain Rizvi)
Creatives▪️TZ Graphics (Taqi zaidi)

Special Thankz▪️Syed Wajid Ali & SRA Team

••••••••••••••••••••••••••••
Subscribe Us
   / @anjumanesafeeraneaza9960  

Noha Lyrics:-
التجا کرتا ہوں میں روکے حبیب آپ سے یہ
نام خادم کا لکھیں زائروں کے ناموں میں

دوست ہی دوست کی باتوں کو سنا کرتا ہے
کہ دیں مولا سے گنہگار دعا کرتا ہے
میرے مولا سے میری کردیں سفارش تو زرا

کہ دیں مولا سے کہ اشکوں کا صلہ مانگتا ہوں
ہوں گناہوں سے میں بیمار شفا مانگتا ہوں
کچھ نہیں چاہیے بس یہی گزارش ہے صدا

کفے عباس پہ رورو کے پڑھوں گا نوحہ
میں مقام علی اکبر پہ کروں گا گریا
ایک عزادار کی بس آپ سے ہے یہ ہی دعا

مجھ کو ویران نظر آتی ہے دنیا ساری
کوئی حاجت بھی نہیں دل میں بچی ہے باقی
بس مجھے ازن ملے شرف زیارت ہو عطا


میرے رونے کی حبیب آپ صدائیں سن لیں
روکے کرتا ہوں دعا میری دعائیں سن لیں
ایک سجدہ در شبیر پہ کرنا ہے ادا

سارا احوال جری اپنا سنایا میں نے
بس رضا در سے امیدوں کو لگایا میں نے
ہے یقین جلد بلائیں گے مجھے کربوبلا

#Noha_2024 #nohay #Noha_1446 #SyedRazaHaiderZaidi
#FaryadeAzadar #HazratHabibNoha #trending #reels
#muharram #karbala #RIZRECORD #RIZ

#like #share #subscribe #comment

Комментарии

Информация по комментариям в разработке