When tourist from Spain got stuck in Pakistan - BBC URDU

Описание к видео When tourist from Spain got stuck in Pakistan - BBC URDU

ڈاریہ سنتیرا کا تعلق سپین سے ہے۔ مارچ میں جب سپین میں کوورونا وائرس کے سبب سخت لاک ڈاون تھا اور پاکستان میں لاک ڈاون کی شروعات تھیں تو اس وقت یہ پاکستان میں سیاحت کے لیئے موجود تھیں۔ اس دوران انھوں نے نہ صرف گلگت بلستان اور اسلام آباد کی سیاحت کی بلکہ انھوں نے لاک ڈاون میں وقت بھی گزرا۔
ان کے سفر کے بارے میں دیکھیے زبیر خان اور نئیر عباس کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке