Imam Mehdi ll kiran zaidi

Описание к видео Imam Mehdi ll kiran zaidi

جشن اِس طرح سے مہدی کا منایا جائے
کہ آسمانوں کو زمینوں پہ بچھایا جائے

دل یہ کہتا ہے کہ آتے ہی کہیں گے مولاؑ
ہیں کہاں دشمنِ زہراؑ اِنہیں لایا جائے

روٹیاں دے کے کہا ہو گا یہ زیراؑ نے کہ بس
کھانا غیبت میں یہ مہدیؑ کو کھلایا جائے
رزق مہدیؑ کو یہ غیبت میں کھلایا جائے

گونج اٹھے گا گلستانِ جنابِ زہراؑ
نعرہ حیدرؑ کا کچھ اِس طرح لگایا جائے

ٹوک کر حضرتِ جبریلؑ کو بولی فضّہؑ
بیتِ زہراؑ ہے یہاں پوچھ کے آیا جائے

Комментарии

Информация по комментариям в разработке