Rubina Ashraf says that daughters are the reason to live, for parents ********* - BBC URDU

Описание к видео Rubina Ashraf says that daughters are the reason to live, for parents ********* - BBC URDU

‘اس وقت سب میری بیٹی منیٰ سے فون پر پوچھ رہے تھے کہ ہم نے سنا ہے کہ بہت بری حالت ہے اماں کی تو منیٰ کہتی تھی فکر نہ کریں میں انہیں کہیں نہیں جانے دوں گی، اور اس نے مجھے نہیں جانے دیا‘۔
یہ کہنا ہے پاکستان کی لیجنڈ اداکارہ روبینہ اشرف کا جو 1980 سے اب تک پاکستانی ڈراموں کے مختلف کرداروں میں اپنی بہترین اداکاری کے سبب ٹی وی سکرین پر جگہ بنائے رکھنے میں کامیاب ہیں ۔ اداکارہ روبینہ اشرف نے بی بی سی اردو کےساتھ اپنے اس طویل سفر کے نشیب و فراز کی یادیں شیئر کی ہیں۔
انٹرویو: براق شبیر
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке