Madho Lal Hussain (Dhamal)

Описание к видео Madho Lal Hussain (Dhamal)

سخی مادھولعل حسین ایسوایشین (باغبانپورہ)کی جانب سے حضرت سخی مادھولعل حسین کی پہلی ویڈیو منقبت جو عرصہ 428 سال میں پہلی مرتبہ پوری دنیا میں رلیز کی جا رہی ہے۔ اس ویڈیو کی خصوصیت یہ ہے کہ اس منقبت میں دھمال، پنگڑا اور قوالی کو ملا کر ایک خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ جس میں ابھرتے ہوءے فلمی کلوکاروں اور معروف فنکاروں نے حصہ لیا ہے۔ اس کا ٹریلر جلد یوٹیوب میں ریلیز کیا جا رہا ہے۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке