راہل گاندھی کی 'بھارت جوڑو یاترا' کشمیر میں اختتام پذیر

Описание к видео راہل گاندھی کی 'بھارت جوڑو یاترا' کشمیر میں اختتام پذیر

بھارت میں حزبِ اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کی 'بھارت جوڑو یاترا' تقریباً پانچ ماہ کا سفر کرنے کے بعد اتوار کو کشمیر میں اپنے اختتام کو پہنچ گئی۔ راہل گاندھی نے یاترا کا اختتام سرینگر کے تاریخی لال چوک پر بھارت کا پرچم لہرا کر کیا۔ اس یاترا کی مزید تفصیلات دیکھیے یوسف جمیل کی اس رپورٹ میں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/bharat-jodo...

Комментарии

Информация по комментариям в разработке