لاہور میں فیض فیسٹیول کا دوسرا دن پارٹ ون

Описание к видео لاہور میں فیض فیسٹیول کا دوسرا دن پارٹ ون

ہر سال کی طرح اس سال بھی فیض فیسٹیول اپنی پوری نہج پہ ہے ۔پچھلے سال کی نسبت اس سال گہما گہمی زیادہ دیکھنے کو مل رہی ہے ہر طرح کے پروگرام ہو رہے ہیں۔اس میں موسیقی،شاعری،رقص اور لیکچر پر مبنی پروگرام بھی شامل ہیں ۔گیلری میں پینٹنگ لگی ہوئی ہیں کتابوں پر بھی پروگرام ادبی بیٹھک میں جاری ہیں مختلف موضوعات پر بات چیت کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ہر طرح کی انٹرٹینمنٹ کا بندوبست کیا گیا ہے جس سے عام آدمی کو بھی تفریح کا موقع مل رہا ہے۔
#fjchannel
#alhamra
#music
#event
#drchtanweer
#mushira
#faizfestival

Комментарии

Информация по комментариям в разработке