How to apply CM internship program 2024 | Chief minister internship program

Описание к видео How to apply CM internship program 2024 | Chief minister internship program

✅ Our whatsapp group:
https://chat.whatsapp.com/L7UxiSoHzN2...
simply click on the link jo join whatapp group
Website : cmip.punjab.gov.pk
"وزیراعلی پنجاب ‎@MaryamNSharif نواجونوں کے روشن مستقبل کے لئے متحرک"

🟢 پنجاب میں چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام آغاز

🟢 پہلے مرحلے میں 6 ہزار انٹرن شپ آفر کی جائیں گی

🟢 انٹرن شپ کرنے والے نوجوانوں کو 25 ہزار ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا

🟢 چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام کے پہلے فیز کا دورانیہ 6 ماہ ہے

🟢 چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام میں گزشتہ دو برس میں ڈگری مکمل کرنے والے گریجوایٹس کو ترجیح دی جائے گی

🟢 انٹرن شپ میں اپلائی کرنے کے لئے عمر حد 18 سے 25 برس ہے

🟢 منتخب انٹرنی کو نجی شعبہ کے نمایاں اداروں میں تعیناتی کا موقع ملے گا

🟢 نواجوان cmip.punjab.gov.pk‎ پر رجسٹریشن کراسکتے ہیں

🟢 نوجوان قدم بڑھائیں روشن مستقبل منتظر ہے: وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف

🟢 حکومت پنجاب نوجوانوں کو باوقار طریقے سے مالی خودمختاری کی راہ پر گامزن کرنا چاہتی ہے مریم نواز شریف

Комментарии

Информация по комментариям в разработке