Biography of Maulana Syed Sulaiman Nadwi- Naqi Ahmed Nadwi

Описание к видео Biography of Maulana Syed Sulaiman Nadwi- Naqi Ahmed Nadwi

علامہ سید سلیمان ندوی (1884ء — 1953ء) ایسے علماء میں سے ہیں جن پر عالمِ اسلام کو ناز ہے۔ اردو ادب کے نامور سیرت نگار، عالم، مؤرخ اور بہت سی قابل قدر کتابوں کے مصنف تھے جن میں سیرت النبی کو نمایاں حیثیت حاصل ہے –
ان کی علمی اور ادبی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ جب ان کے استاد علامہ شبلی نعمانی سیرت النبی کی پہلی دو جلدیں لکھ کر 18 نومبر، 1914ء کو انتقال کر گئے تو باقی چار جلدیں سید سلیمان ندوی نے مکمل کیں۔ اپنے شفیق استاد کی وصیت پر ہی دار المصنفین، اعظم گڑھ قائم کیا اور ایک ماہنامہ، معارف جاری کیا

Комментарии

Информация по комментариям в разработке