امتناعِ قادیانیت آرڈیننس اور وفاقی شرعی عدالت - عدالتی کارروائی {حصہ اول}

Описание к видео امتناعِ قادیانیت آرڈیننس اور وفاقی شرعی عدالت - عدالتی کارروائی {حصہ اول}

امتناعِ قادیانیت آرڈیننس اور وفاقی شرعی عدالت - عدالتی کارروائی {حصہ اول}

سال ١٩٨٤ء میں جب جنرل ضیاء الحق نے بدنامِ زمانہ امتناعِ قادیانیت آرڈیننس XX کے ذریعے احمدیوں کی مذہبی آزادی پر حملہ کیا اور ان پر بعض پابندیاں عائد کر دیں تو چند احمدی وکلاء نے وفاقی شرعی عدالت میں یہ درخواست گزاری کی کہ یہ قانون قرآن وسُنت کے منافی ہے لہٰذا اسے کالعدم قرار دیا جائے ۔ اس جدوجہد میں جماعت کے علماء بھی شامل تھے۔ مکرم مجیب الرحمن صاحب، ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کو اس مقدمہ میں دوسرے وکلاء کے ساتھ پیش ہوئے ۔ اس کارروائی کی حقیقت بدنیتی اور سچائی کے عیاں ہونے کے خوف سے عوام الناس سے چھپائی جاتی رہی ہے، اس کارروائی کے دوران حقیقتاً کیا ہوا دیکھئے اس وڈیو میں (حصہ اول)

میزبان - متحرم آصف باسط صاحب
مہمانان - مکرم مجیب الرحمٰن صاحب، ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، پاکستان اور مکرم مولانا مبشر احمد کاہلوں صاحب

Комментарии

Информация по комментариям в разработке