kumrat valley kpk کمراٹ ویلی

Описание к видео kumrat valley kpk کمراٹ ویلی

کمراٹ ویلی
کمراٹ ویلی وطن عزیز پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شمالی علاقے میں واقع ایک حسین و جمیل وادی ہے ۔
آج سے کچھ سال پہلے لوگ اس وادی کو دیر کوہستان کے نام سے جانتے تھے ۔   • kumrat lake  کمراٹ آبشار #seerarprodu...   کمراٹ آبشار ویڈیو لنک part -2
اس وقت یہ وادی وادی کمراٹ کے نام سے مشہور و معروف ہے اسکی تاریخ و تہذیب ہزاروں سال پرانی ہے اسکی سرحدیں چترال ،گلگت،کالام اور دیر سے ملتی ہے ۔
کمراٹ ویلی کے لوگ صد فی صد دیوبندی تبلیغی ہے اسکے علاوہ یہاں کے لوگ دین اسلام کے ہر شعبہ سے وابستہ ہے اور ہر شعبہ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں ۔
اس وادی کے لوگوں کا کسب معاش زراعت اور سیاحت ہے
یہاں چار موسم پائے جاتے ہیں موسم سرما،موسم گرما،موسم خزاں،موسم بہار ۔
موسم بہار مارچ سے لیکر مئی تک ہوتا ہے
موسم گرما جون سے لیکر اگست تک ہوتا ہے
موسم خزاں اگست سے لیکر نومبر تک ہوتا ہے
موسم سرما نومبر سے لیکر مارچ تک ہوتا ہے
یہاں چھ مہینے برف ہوتے ہیں برف پڑنے کے بعد زندگی کے ہر شعبہ مفلوج ہوجاتا ہے اور لوگ گھروں میں قید ہوتے ہیں یہاں سردیوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد تک گر جاتی ہے سب کچھ برف بن جاتا ہے۔
مارچ کے بعد برف پگھل جاتے ہیں اور زندگی اپنی ٹریک پر واپس آجاتی ہے مارچ کے بعد یہاں کے لوکل لوگ زراعت شروع کرتے ہیں جوکہ آلو،مٹر،گوبھی،سلاد،مکئ پر مشتمل ہوتے ہیں ۔
یہاں کے باسی لوگ گرمی کے چھ مہینوں میں میں خوردونوش اکٹھا کرتے ہیں پھر سردیوں میں اسے زیر استعمال لاتے ہیں
#seeratproductions

Комментарии

Информация по комментариям в разработке