Panjtan ka Bagh Sehwan Diyan Ziyartan

Описание к видео Panjtan ka Bagh Sehwan Diyan Ziyartan

پنجتن کا باغ صرف ایک زیارت نہیں ہے بلکہ ان پہاڑیوں میں ایک نخلستان ہے۔ کسی درویش کی دعا کی کرامت ہے۔ جب لاہوتی کافلے یہاں سے گزرتے ہیں تو یہانپر منزل کرتے ہیں۔ کئی اقسام کے درخت۔ میٹھے پانی کی ہر وقت بہنے والی نہر کا میٹھا پانی آنیوالے مہمانوں کو سکون اور راحت بخشتا ہے۔ بڈو جبل کی پہاڑی سے اترنے والی گاڑیوں کا نظارا بھی دیکھنے کے لائق ہے۔ مزید مناظر دیکھنے کیلئے اپنے سا تھ ایک اچھی لانگ رینج والی دوربین لائین تو مزہ دوبالا ہو جاتا ہے۔
فقرا یا لوکل فوک کی بتائی ہوئی باتوں کو سائنس نہیں مانتی بہرحال اچھی لوکیشن ہے۔ سکون والی جگہ ہے۔ یہانپر پہنچنے کے بعد إن شاءالله سکون ملے گا۔ ساتھ میں کئی اور بھی زیارات ہیں۔ لوگ اپنی گاڑیوں میں آتے ہیں یا سیہون سے ٹیکسی لیتے ہیں اور تمام زیارات پر جاتے ہیں۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке