’ہم پاسپورٹ کو نہیں مانتے:‘ افغان سرحد پر پاکستانی تاجر پریشان

Описание к видео ’ہم پاسپورٹ کو نہیں مانتے:‘ افغان سرحد پر پاکستانی تاجر پریشان

پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں کے تاجر دونوں ملکوں کے درمیان اکثر سفر کرتے ہیں۔ لیکن حکومتِ پاکستان کی افغان شہریوں اور مہاجرین سے متعلق پالیسی کی وجہ سے پاکستانی تاجر بھی پریشان ہیں۔ انہیں خدشہ ہے کہ ویزہ کی شرط سے ان کا کاروبار متاثر ہوگا۔ چمن سے مرتضیٰ زہری کی رپورٹ۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке