September 8, 2024

Описание к видео September 8, 2024

ملک محمد اعجاز
مینجنگ ڈائریکٹر سوئفٹ سیلز میڈیسن ڈسٹریبیوٹر ، چئیر من فارما سرو ایسوسی ایشن پاکستان ، رانا عمران گورنمنٹ کنٹریکٹر , محمد حسیب سردار گجر سابق چیئرمین 51 / P ، محمد علی ساجد گجر ، اور رانا طارق محمود کی جانب سے فرینڈز فاؤنڈر الائنس اور فرینڈ بزنس فورم کے اسویسی ایٹ ممبران میاں ظفر یاسین ، میاں عبدالحمید ، میاں محمد حسین ، عبداللطیف بھٹی ، محمد عارف ، جام پرنس فہد ، شہباز احمد ، ریاض الرحمن ، طارق محمود ، شہیر اقبال , انعام باری اور شہرروز ندیم کے اعزاز میں پرتکلف کھانے کا اہتمام کیا گیا
اس موقع پر سینیئر صحافی صادق ضیا نے نعت رسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم پڑھ کر سب کے دلوں کو منور کیا ،
اس تقریب میں میاں محمد عامر شہباز چیئرمین فرینڈز فاؤنڈر الائنس ، ایم پی اے چوہدری آصف مجید ، چوہدری محمود الحسن چیمہ سابق ایم پی اے ، جاوید ارشاد سابق صدر رحیم یار خان چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری ، عاطف غفار مرکزی کوارڈینیٹر آل پاکستان انجمن تاجران پاکستان ، محمد وقاص ڈائریکٹر فضل موٹرز بیلجیم چوک رحیم یار خان ، ولید احمد ، میاں سجاد علی صدر بلڈر اینڈ ڈیویلپر اسویسی ایشن رحیم یار خان ، نائب صدر میاں سعد حسن ، چوہدری جبار ، چوہدری خالد محمود ڈائریکٹر سیف واٹر ٹیکنالوجی رحیم یار خان اور رحیم یا خان کی تاجر برادری نے کثیر تعداد میں شرکت کی

Комментарии

Информация по комментариям в разработке