Tanam Farsuda jan para, naatia kalam Molana Abdur ur Rehmam Jami (r.a)

Описание к видео Tanam Farsuda jan para, naatia kalam Molana Abdur ur Rehmam Jami (r.a)

تنم فرسودہ جاں پارہ ز ہجراں یا رسولؐ اللہ
دلم پژمردہ آوارہ ز عصیاں یا رسولؐ اللہ
(یارسولؐ اللہ آپ کی جدائی میں میرا جسم بے کار اور جاں پارہ پارہ ہو گئی ہے، گناہوں کی وجہ سے دل نیم مردہ اور آوارہ ہو گیا ہے)
چوں سوئے من گزر آری منِ مسکیں ز ناداری
فدائے نقش نعلینت کُنم جاں یا رسولؐ اللہ
یارسولؐ اللہ اگر کبھی آپ میری جانب قدم رنجہ فرمائیں تو میں غریب و ناتواں، آپ کی جوتیوں کے نشان پر جان قربان کر دوں)
ز کردہ خویش حیرانم سیاہ شد روز عصیانم
پشیمانم پشیمانم پشیماں یارسولؐ اللہ
(اپنے کیے ہوئے پر میں حیران ہوں، میرے نصیب میرے گناہوں سے سیاہ ہوچکے ہیں اور اس پر یارسولؐ اللہ میں پشیماں ہوں پشیماں ہوں پشیماں ہوں)
ز جام حب تو مستم با زنجیر تو دل بستم
نمی گویم کہ من ہستم سخنداں یارسولؐ اللہ
(آپ کی محبت کا جام پی چکا ہوں، آپ کے عشق کی زنجیر میں بندھا ہوں، پھر بھی میں نہیں کہتا کہ عشق کی زبان سے شناسا ہوں یارسولؐ اللہ)
چوں بازوئے شفاعت را کشائی بر گناہ گاراں
مکن محروم جامیؔ را درا آں یارسولؐ اللہ
(روزِ محشر جب آپ شفاعت کا بازو گناہ گاروں کے لیے کھولیں گے، یارسولؐ اللہ اس وقت جامیؔ کو محروم نہ رکھیے گا)
خانقاہ نظامیہ گلزار سعیدیہ میں درس کے دوران نعت خواں عابد چشتی نظامی مولانا عبدالرحمن جامیؒ کا کلام پڑھتے ہوئے

Комментарии

Информация по комментариям в разработке