Hope(ایک جامع اصول)

Описание к видео Hope(ایک جامع اصول)

شیخ اقبال خلجی، ورچوئل اسلامک یونیورسٹی کے مدرس ہیں۔
ورچوئل اسلامک یونیورسٹی کوئی برائے نام یا کاغذی پروگرام نہیں ہوگا، بلکہ یہ ایک منظم ومرتب نظامِ تعلیم ہے، جو دینی ودنیاوی اعتبار سے اعلٰی تعلیم یافتہ افراد کی نگرانی میں کام کر رہا ہے۔ اس میں جدید ٹیکنیکس کو استعمال کر کے دینی علوم کو بہتر سے بہتر انداز میں پیش کیا جا رہا ہے۔
اب کسی بھی عمر کا کوئی بھی شخص دنیا میں کہیں بھی رہتے ہوئے اور کوئی بھی کام کرتے ہوئے ورچوئل دینی ادارے کا باقاعدہ طالب علم بن سکتا ہے۔
رابطے کے لیے:
Website link
https://virtualislamicuniversity.com/#
Email ID:
[email protected]
Contact:
+923455556654
Whatsapp channel link:
https://whatsapp.com/channel/0029Va9jzZ3IH...

#allah #inshot #calligraphy #quran #hadees #hope #prayer #inshot #video#motivation #motivational #islamic #islamicmotivation #umeed

Комментарии

Информация по комментариям в разработке