MAKE DAP FERTILIZER FROM PHOSPHORIC ACID | ڈی اے پی کھاد خود تیار کریں گارنٹی کے ساتھ | NAYA KISAN

Описание к видео MAKE DAP FERTILIZER FROM PHOSPHORIC ACID | ڈی اے پی کھاد خود تیار کریں گارنٹی کے ساتھ | NAYA KISAN

اس ویڈیو میں میں آپ کو ایک بوری ڈی اے پی جتنی فاسفورس اور نائٹروجن کو پورا کرنے کے لئے فاسفورک ایسڈ اور یوریا کی صحیح مقدار کا تعین کیا گیا ہے...
مارکیٹ میں کسانوں سے جھوٹ بول کر فاسفورک ایسڈ کی غلط مقدار بتا کر فاسفورک ایسڈ بیچنے پر لگے ہوئے ہیں.
ایک بوری میں اصل فاسفورس کتنے کلو ہے اور نائٹروجن کتنےکلو ہے؟
فاسفورک ایسڈ 85 فیصد والے کین میں اصل فاسفورس کتنے کلو ہے؟


Subscribe to OUR channel
   / @myk6387  

اس ویڈیو میں میں آپ کو فاسفورک ایسڈ کی مارکیٹ میں دستیاب حالت اور اس میں پائے جانے والی فاسفورس کی کتنی مقدار کتنی ہے.. مکمل تفصیل ویڈیو میں ہے. .
   • AVAILABLE PHOSPHORIC ACID GRADE & PHO...  

اس ویڈیو میں میں آپ کو فاسفورس کے متعلق معلومات فراہم کی گئی ہے.
کیا فاسفورک ایسڈ زمین میں موجود خوراکی اجزاء پر اثر انداز ہوتا ہے؟
زمین کی پی ایچ کم کرنے کے لئے فاسفورک ایسڈ کا استعمال کرنا چاہیے؟
   • EFFECT OF PHOSPHORIC ACID ON NUTRIENT...  

اس ویڈیو میں میں آپ کو فاسفورس کے متعلق معلومات فراہم کی گئی ہے.
فاسفورس ایسڈ اور فاسفورک ایسڈ میں کیا فرق ہے؟
کیا فاسفورک ایسڈ کو ڈی اے پی متبادل کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے؟
فاسفورس پودہ کن حالات میں استعمال کرتا ہے!
فاسفورس زمین میں کیسے فکس ہوتا ہے.؟
   • Phosphoric Acid Fertilzier | Phosphor...  


#phosphorus #fertilizer
#phosphoricAcid
#DAP
#Agriculture #nayakisan #naya #kisan
#phosphoricAcid75%
#phosphoricAcid85%
#phosphoricAcid80%

Комментарии

Информация по комментариям в разработке