Join Salat e Jummah | Khutba: Kabaa Aur Qibla | Imamat: Qari Shabbir Ahmed | 27 September 2024

Описание к видео Join Salat e Jummah | Khutba: Kabaa Aur Qibla | Imamat: Qari Shabbir Ahmed | 27 September 2024

یہ درس قرآن کی آیات سے اس بات کی وضاحت کر دیتا ہے کہ اللہ کا گھر کعبہ جو مکہ میں ہے ہمیشہ سے برکت والا ہے اور تمام انسانیت کے لئے ہدایت کی جگہ ہے - اور یہ ہی قبلہ / ایمان کی سمت بھی ہے اور تمام مسلمان اسی قبلہ کی طرف رخ کرتے ہوئے صلوٰۃ / نماز قائم کرتے ہیں - ہر زمانے میں جب کسی بھی انسان کو اللہ کی طرف سے آیات کے ذریعہ ہدایت ملتی ہے وہ اپنے خود ساختہ قبلہ / ایمان کی سمت کو چھوڑ کر اسی اللہ کے پہلے سچے قبلے کی طرف لوٹتا ہے جو ہمیشہ سے قائم ہے اور کبھی تبدیل نہیں ہوا - یہ لوگوں کے اپنے بنائے ہوئے قبلے ہیں جو ماضی حال اور مستقبل میں تبدیل ہوتے رہتے ہیں- مزید اس درس میں آیات کے ذریعہ یہ بھی وضاحت کر دی گئ ہے کہ #مسجد اقصیٰ اصل میں کون سی مسجد ہے اور یہ کہاں واقع ہے- ان تمام باتوں کی تفصیلی وضاحت کے لئے اس درس کو دیکھنا بہت اہمیت رکھتا ہے

Lecture that establishes from the verses of the Quran the status of God’s house (the Kabah) from day one and the qiblah which is not only the direction which Muslims face when praying but also the direction of belief, which every one in the world has but which gets reestablished when they turn towards Allah. It is the reestablishment of peoples beliefs toward the one and true qiblah (which has remained unchanged in all times) that occurs all through time from the past and will continue into the future. Additionally the location of Masjid Al Aqsa is also described in this lecture through the verses of the Quran with all its implications.

Комментарии

Информация по комментариям в разработке