Logo video2dn
  • Сохранить видео с ютуба
  • Категории
    • Музыка
    • Кино и Анимация
    • Автомобили
    • Животные
    • Спорт
    • Путешествия
    • Игры
    • Люди и Блоги
    • Юмор
    • Развлечения
    • Новости и Политика
    • Howto и Стиль
    • Diy своими руками
    • Образование
    • Наука и Технологии
    • Некоммерческие Организации
  • О сайте

Скачать или смотреть پچھیتی کاشت گندم کی پیداوار بڑھانے کا آسان اور سستا ترین حل۔ سنیے ڈاکٹر محمد نوید کی زبانی

  • AgriRevolution II
  • 2026-02-06
  • 1746
پچھیتی کاشت گندم کی پیداوار بڑھانے کا آسان اور سستا ترین حل۔ سنیے ڈاکٹر محمد نوید کی زبانی
  • ok logo

Скачать پچھیتی کاشت گندم کی پیداوار بڑھانے کا آسان اور سستا ترین حل۔ سنیے ڈاکٹر محمد نوید کی زبانی бесплатно в качестве 4к (2к / 1080p)

У нас вы можете скачать бесплатно پچھیتی کاشت گندم کی پیداوار بڑھانے کا آسان اور سستا ترین حل۔ سنیے ڈاکٹر محمد نوید کی زبانی или посмотреть видео с ютуба в максимальном доступном качестве.

Для скачивания выберите вариант из формы ниже:

  • Информация по загрузке:

Cкачать музыку پچھیتی کاشت گندم کی پیداوار بڑھانے کا آسان اور سستا ترین حل۔ سنیے ڈاکٹر محمد نوید کی زبانی бесплатно в формате MP3:

Если иконки загрузки не отобразились, ПОЖАЛУЙСТА, НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если у вас возникли трудности с загрузкой, пожалуйста, свяжитесь с нами по контактам, указанным в нижней части страницы.
Спасибо за использование сервиса video2dn.com

Описание к видео پچھیتی کاشت گندم کی پیداوار بڑھانے کا آسان اور سستا ترین حل۔ سنیے ڈاکٹر محمد نوید کی زبانی

چاول کے علاقوں جیسے گجرانوالہ، قصور اور سیالکوٹ میں زمین عموماً چکنی (Clayey Soil) ہوتی ہے۔

چاول کی فصل کے بعد پڈلنگ (Puddling) کی وجہ سے زمین سخت اور کمپیکٹ ہو جاتی ہے، جس سے:

❓ مسئلہ کیا بنتا ہے؟

➡️ زمین میں پورس (Porosity) ختم ہو جاتی ہے

➡️ ہوا (Oxygen) مٹی میں داخل نہیں ہو پاتی

➡️ پانی کئی کئی دن بلکہ ہفتوں تک کھڑا رہتا ہے

➡️ گندم کی جڑیں سانس نہیں لے پاتیں

➡️ گندم کی گروتھ رک جاتی ہے اور پیداوار میں واضح کمی آتی ہے

❓ اس کا عملی اور آسان حل کیا ہے؟

✔️ مٹی کی سختی توڑنا

✔️ زمین میں دوبارہ ہوا اور نکاسی بحال کرنا

✔️ جڑوں کی نشوونما کو فعال کرنا

اس ویڈیو میں ڈاکٹر محمد نوید سادہ اور سائنسی انداز میں حل بتا رہے ہیں:

🔹 سلفر کا استعمال

→ سائل کمپیکشن توڑتا ہے

→ مٹی کی ساخت بہتر کرتا ہے

🔹 Uniblack Gold
→ زمین میں نامیاتی مادہ بڑھاتا ہے

→ پورس دوبارہ فعال کرتا ہے

🔹 Waste Decomposer
→ سخت مٹی کو نرم کرتا ہے

→ پانی کے کھڑے رہنے کا مسئلہ کم کرتا ہے

🔹Uni-Bioactive Sulfur

→ تیزابی اثر سے مٹی میں موجود خوراک پودوں کے لیے available کرتا ہے۔

پچھیتی کاشت گندم میں گروتھ کیسے بڑھائی جا سکتی ہے؟
ویڈیو کے آغاز میں پچھیتی کاشت گندم کی مثال کے ذریعے واضح کیا گیا ہے کہ:

✔️ جب زمین کی فزیکل کنڈیشن درست کی جائے

✔️ اور جڑوں کو سانس لینے کا موقع دیا جائے

تو رکی ہوئی گندم بھی دوبارہ تیزی سے گروتھ پکڑ لیتی ہے۔
یہ ویڈیو خاص طور پر ان کسانوں کے لیے ہے جو:

🌾 چاول کے بعد گندم کاشت کرتے ہیں

🌾 پانی کھڑے رہنے سے پریشان ہیں

🌾 کم خرچ اور مؤثر حل چاہتے ہیں

📢 ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں، فائدہ ہو تو لائک کریں اور کسان بھائیوں کے ساتھ شیئر کریں۔

ڈاکٹر محمد نوید
زرعی یونی ورسٹی فیصل آباد
وٹس اپ پر رابطہ نمبر: 03336560577

#گندم
#چاول_کے_بعد_گندم
#agriculturepakistan
#pakistanifarmers
#foryou
#smartfarming
#soilfertility
#effects
#temperature
#cropnutrition
#WheatAfterRice
#ClaySoilProblem
#Waterlogging
#SoilCompaction
#چکنی_مٹی
#گندم_کی_گروتھ
#WheatGrowth
#WheatYield
#SulphurForSoil
#SoilPorosity
#AgriculturePakistan
#PakistanFarmers
#KisanGuide
#DrMuhammadNaveed
#SoilHealth
#RiceWheatSystem
#ModernFarming
#AgriAwareness
#گندم_میں_پانی
#پچھیتی_کاشت_گندم
#دنیا
#world

Комментарии

Информация по комментариям в разработке

Похожие видео

  • How To Get 120 Maund Per Acre Yield? Rice Production Technology 2026 | FRP | AgriCast EP 46
    How To Get 120 Maund Per Acre Yield? Rice Production Technology 2026 | FRP | AgriCast EP 46
    2 месяца назад
  • گندم کا تیسرا پانی اور گوبھ کی حالت۔ گرمی کے سٹریس سے کیسے بچائیں؟ سنیے ڈاکٹر محمد نوید کی زبانی!
    گندم کا تیسرا پانی اور گوبھ کی حالت۔ گرمی کے سٹریس سے کیسے بچائیں؟ سنیے ڈاکٹر محمد نوید کی زبانی!
    2 дня назад
  • گندم کا سٹا نکلنے کے بعد بورنگ (پولینیشن) کے عمل کے دوران یا اس کے فوراً بعد پوٹاش اور فنجی سائیڈ🙋
    گندم کا سٹا نکلنے کے بعد بورنگ (پولینیشن) کے عمل کے دوران یا اس کے فوراً بعد پوٹاش اور فنجی سائیڈ🙋
    7 часов назад
  • How to test Soil and water pH at Home | testing soil and water pH by litmus paper | Dr. Jamil shafi
    How to test Soil and water pH at Home | testing soil and water pH by litmus paper | Dr. Jamil shafi
    4 года назад
  • 🚧Крест на режиме Зеленского! Денежный кран перекрывают. Мураев.
    🚧Крест на режиме Зеленского! Денежный кран перекрывают. Мураев.
    1 день назад
  • How to get maximum yield of Wheat Crop || Results of Good Fertilizer management
    How to get maximum yield of Wheat Crop || Results of Good Fertilizer management
    2 недели назад
  • گندم کی زیادہ پیداوار لینے کا لائحہ عمل
    گندم کی زیادہ پیداوار لینے کا لائحہ عمل
    3 месяца назад
  • پوٹاشیم نائٹریٹ کی حقیقت۔۔؟ ایک مہنگا ترین دھوکا؟ SOP  اور MOP  کا موازنہ۔ڈاکٹر محمد نوید کے ساتھ
    پوٹاشیم نائٹریٹ کی حقیقت۔۔؟ ایک مہنگا ترین دھوکا؟ SOP اور MOP کا موازنہ۔ڈاکٹر محمد نوید کے ساتھ
    3 дня назад
  • جبرالک ایسڈ کی ٹکی کی اصل حقیقت۔۔ فائدہ کتنا؟ سنیے ڈاکٹر محمد نوید کی زبانی
    جبرالک ایسڈ کی ٹکی کی اصل حقیقت۔۔ فائدہ کتنا؟ سنیے ڈاکٹر محمد نوید کی زبانی
    3 недели назад
  • دنیا میں گندم 174 من ایکٹر لینے والا کسان کتنی کھاد استعمال کرتا ھے
    دنیا میں گندم 174 من ایکٹر لینے والا کسان کتنی کھاد استعمال کرتا ھے
    2 недели назад
  • PU 786 Hybrid Rice Variety| 140 mounds per acre rice production in Pakistan|Kisan News TV| Binyamin
    PU 786 Hybrid Rice Variety| 140 mounds per acre rice production in Pakistan|Kisan News TV| Binyamin
    6 месяцев назад
  • فروری میں خشک اور گرم موسم کے گندم میں پولی نیشن/دانے بھرنے کے عمل پر اثرات، سنیے ڈاکٹر محمد نوید سے
    فروری میں خشک اور گرم موسم کے گندم میں پولی نیشن/دانے بھرنے کے عمل پر اثرات، سنیے ڈاکٹر محمد نوید سے
    3 недели назад
  • Stop deworming and wasting money II Deworming ka best method II Pregnancy safe dewormer
    Stop deworming and wasting money II Deworming ka best method II Pregnancy safe dewormer
    2 недели назад
  • Wheat 2nd irrigation fertilizer plan | Wheat foliar spray master formula | Kissan Kay Naam | EP 50
    Wheat 2nd irrigation fertilizer plan | Wheat foliar spray master formula | Kissan Kay Naam | EP 50
    2 года назад
  • گو بھ کی حالت میں دودھ اور گڑ کی اسپرے  اور سبزیوں کے لیے بہیت فا ئدے مند
    گو بھ کی حالت میں دودھ اور گڑ کی اسپرے اور سبزیوں کے لیے بہیت فا ئدے مند
    1 месяц назад
  • Loosan di fasal Lakhan di income | Complete information | Faisal Zubair Kamboh | Anjum Saroya
    Loosan di fasal Lakhan di income | Complete information | Faisal Zubair Kamboh | Anjum Saroya
    2 недели назад
  • پچھیتی گندم میں دانے کا وزن کیسے بڑھائیں؟رکی گروتھ کو کرے تیز۔یونی کراپ چارچ سنیے ڈاکٹر محمد نوید سے
    پچھیتی گندم میں دانے کا وزن کیسے بڑھائیں؟رکی گروتھ کو کرے تیز۔یونی کراپ چارچ سنیے ڈاکٹر محمد نوید سے
    1 день назад
  • Status of Sprayable Potash Products | Crop Reformer
    Status of Sprayable Potash Products | Crop Reformer
    4 года назад
  • Pakistan has produced 350% higher yield of rice | Rich Pakistan
    Pakistan has produced 350% higher yield of rice | Rich Pakistan
    3 недели назад
  • زمیندار نے اپنے علاقے کے زمینداروں کے لیئے منی شوگر مل لگادی دیکھیں کس طری منی شوگر مل چل رہی مکمل
    زمیندار نے اپنے علاقے کے زمینداروں کے لیئے منی شوگر مل لگادی دیکھیں کس طری منی شوگر مل چل رہی مکمل
    2 недели назад
  • О нас
  • Контакты
  • Отказ от ответственности - Disclaimer
  • Условия использования сайта - TOS
  • Политика конфиденциальности

video2dn Copyright © 2023 - 2025

Контакты для правообладателей video2contact@gmail.com