Prisoners of War 1971: What happened to Pakistani soldiers in Indian custody - BBC URDU

Описание к видео Prisoners of War 1971: What happened to Pakistani soldiers in Indian custody - BBC URDU

سنہ 1971 کی جنگ ہتھیار ڈالنے کے معاہدے اور بنگلہ دیش کے قیام پر ختم ہوئی تو تینوں ملکوں کے جنگی کیمپ قیدیوں سے بھر گئے۔ سب سے بڑی تعداد پاکستانی فوج کے جنگی قیدیوں کی تھی جنھیں انڈین کیمپوں میں رکھا گیا۔ سنہ 1974 میں شملہ معاہدے کے بعد یہ انڈیا کی قید سے آزاد ہوئے۔

بی بی سی اردو سے انڈین فوج کے زیر انتظام کیمپ نمبر 95 کے قیدی میجر (ریٹائرڈ) صابر حسین نے بات کی۔ جبکہ جنگ کے زخمی اور قیدی بننے والے میجر (ریٹائرڈ) نعیم احمد کی بیٹی نے اپنے والد کی تکلیف کی روداد سنائی ہے۔

دیکھیے فرحت جاوید اور نیئر عباس کی یہ رپورٹ۔۔







CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке